بریکوٹ،گاؤں گورتئی چوک کے مقام پارڑئی سے بریکوٹ جانے والی موٹر سائیکل جسے ہمایون ولدبخت زمین ساکن گورتئی چلارہا تھا سامنے آنے والے ٹریکٹر سے جا ٹکریا جس کے نتیجے
میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔بعد میں انہیں اپنے ابائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
416 total views, no views today
Comments


