مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ علاقہ نوخارہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل جہاں سے تینوں کو بعد میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کی گئی پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ نوخارہ کی قریب دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم کی نتیجے میں تین افراد مسمیان واجد ولد نظام الدین افاق ولد عمرفاروق ساکنان نوخارہ اور عابد ولد عزیز الرحمان سکنہ مینگورہ شدید زخمی ہوگئے جس کو علاج کیلئے پہلے مٹہ ہسپتال لائے گئے جہاں پر تینوں کو زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,188 total views, no views today
Comments



