دبئی (سوات نیوز ڈاٹ کام )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی 20سیرز میں وائٹ واش کیا۔ قومی ٹیم نے چھوٹے فارمیٹ کی بڑی کامیابیوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔
1,569 total views, no views today
Comments



