سوات ، مینگورہ شہر کے مختلف علاقے نویکلے، عثمان آباد ، طاہر آباد ، یوسف آباد اور آس پاس علاقوں میں صبح سے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کرفیوں لگا دیا گیا ،مختلف علاقوں میں سرش آپریشن جارہے، مسجدوں سے اعلان کیا گیا کہ لوگ گھروں سے نہ نکلے، کرفیوں کے وجہ سے لوگوں کو آمدرفت میں مشکالت کا سا منا ہے،
جبکہ کانجو ٹاون شپ میں صبح چھ سے کرفیونافذ ہے گھر گھر کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔رپورٹ : سوات نیوز ڈاٹ کام
470 total views, no views today
Comments


