سوات ، تحصیل کے کبل کے مختلف علاقے گل جبہ ، اخون کلے، ڈیرو، سرسینئی اور آس پاس علاقوں میں صبح سے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کرفیوں لگا دیا گیا ،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جارہے، مسجدوں سے اعلان کیا گیا کہ لوگ گھروں سے نہ نکلے، کرفیوں کے وجہ سے لوگوں کو آمدرفت میں مشکلات کا سا منا ہے،
علاقے کا تمام دوکانیں بند ہے ۔رپورٹ : سوات نیوز ڈاٹ کام
486 total views, no views today
Comments


