سوات ، سوات میں مزید چار افراد ڈینگی وائرس کا شکا رہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے زرائع کے مطابق نئے متاثر ہونے والے افراد میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں اب تک سوات میں ڈینگی سے 185افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں 177کو صحت یابی کے بعد فارغ کردیا گیا ہے
اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں آٹھ مریض زیر علاج ہیں جن میں چا ر خواتین اور چار مرد شامل ہیں ۔
378 total views, 1 views today
Comments