سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) مٹہ میں بی ڈی ایس نے ایک اور ہینڈ گرنیڈ کو ناکارہ بنا دیا، صبح کے وقت پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد گاوں ارکوٹ نیلگرام میں پولیس ، بی ڈی ایس سکواڈ نے علاقہ کو اپنے گھیرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کردیا، جس کے نتیجے میں کھیت سے ایک اور پرانا ہینڈ گرنیڈ برامد ہوا جس کو بی ڈی ایس نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا ۔
1,718 total views, no views today
Comments



