سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ اتروڑ میں باکھار کے مقام پر دو بچیاں خراب پل کی وجہ سے دریائے اتروڑ میں گرگئے ۔ مقامی لوگوں نے اطلاع ملنے کے بعد بڑی تعداد میں متعلقہ موام۔پر۔پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردی ۔ مقامی لوگوں نے دونوں بچیوں کی لاشیں نکال کر لواحقین کے حوالے کردی ۔بچیاں دریاء کے اوہر بنے لکڑی کے عارضی پل سے گر گئی تھی
1,684 total views, no views today
Comments



