مدین،پشتو فلموں کے شہنشاہ بدرمنر کا دل سے احترام کرتا ہو ں
اس وقت تک تقریباًدس فلموں اور سو سے زائد ٹیلی فلموں میں کام کر چکا ہو یہ باتیں معروف فلمسٹار جہا نگیر سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں انہوں نے کہاکہ فلم میں کام کر نا میرا شوق ہے اور میں اپنے سینر اداکاروں کا دل سے احترام کرتا ہوں انہوں نے مذید بتایا کہ میں فلموں کے شہنشا ہ بدرمنیر کے ساتھ صرف ایک فلم کام میں کام کرنے کا شرف حاصل کر چکا ہوں اور اس فلم کا نام ہے چغہ انہوں نے کہاکہ میری ہٹ فلم کا نام ہے بدمعاشانوں بدمعاش جس میں میں نے ویلن کا کردار ادا کیا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ فلم میں ہیرو کی نسبت ویلن کا کردار مشکل ہو تا ہے میں مزاحیہ کردار کو زیادہ پسند کرتا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر جو بھی کردار دیتا ہے نہاتے شوق اور محنت سے کر تا ہوں
525 total views, no views today


