سوات(سکون خان سے)یونین کونسل گلی باغ میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں جاری ہیں،ابتک اطلاعات کے مطابق ضمنی الیکشن میں تین افراد حصہ لے رہے ہیں، جن میں ریاض احمد باچہ پی ٹی ائی، سہراب خان ن لیگ اور پی ٹی ائی کی جانب سے شجاعت علی نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کے ساتھ جمع کرا دیئے ہیں، ان تین میں سے سخت ٹاکرا ریاض احمد اور سہراب خان کے درمیان متوقع ہے ، ضمنی بلدیاتی الیکشن 23 دسمبر کو ہوگا، واضح رہے کہ اس نشست کو پی ٹی ائی کے رہنما محمد زیب نے چھوڑا تھا، انہوں جنرل الیکشن میں حصہ لینے کیلئے انہوں نے نشست سے اسعفیٰ تھا، جس پردوبارہ الیکشن کرایا جارہاہے ۔
1,566 total views, no views today
Comments



