سوات(سوات نیو ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگھٹ میں ٹریفک حادثہ ایک۔نوجوان جانبحق ، ریسکیو 1122 کے مطابق فضاگھٹ میں ٹرک کی موٹر سایئکل کو ٹکر ماردی ۔ جس کے نتیجے میں ایک نوجوان نیازاحمد ولد شریف سکنہ خواجہ اباد جاںبحق جبکہ شیراز زخمی ہوگیا دونوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
1,376 total views, no views today
Comments



