سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ ۔ ایک شخص کو کھلے عام قتل کردیا گیا ۔ پولیس زرائع کے مطابق مینگورہ کے۔مصروف ترین سڑک ائیر پورٹ روڈ پر دن دو۔بجے کے قریب شانگلہ سے تعلق رکھنے والے تاجر عزیز الرحمٰن کونامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ پولیس زرائع کے مطابق قتل۔کی واردات پرانی دشمنی کے شاخسانے پر کردیا گیا ،،پولیس نے قتل کی ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
1,508 total views, no views today
Comments



