سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام ) محکمہ بہبود آبادی ضلع سوات کے زیراہتمام آبادی سے متعلق FP2020کی تیسری سہ ماہی اجلاس کا انعقادکیا گیا ،اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر غلام سبحانی ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سوات فضل علیم ،ایل ایچ ڈبلیو کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر فضل عارف ،ڈی کے ٹی کے کمیونٹی منیجر مراد علی خان ،ڈپٹی میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر اقبال حسین اور تولیدی مرکز کے سنیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خالدہ عمران سمیت دیگر عملے نے شرکت کی ، اجلاس میں قرار پایا کہ محکمہ صحت اور محکمہ بہبود آبادی کی مربوط کوششوں سے ضلع سوات میں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے FP2020کی ترجیحات پر زور دیا جائے ۔
1,368 total views, no views today
Comments



