سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر میں عصر کے وقت ہلکی بارش نے شہر کا موسم سردکردیا، بارش کی وجہ سے ٹریکف بھی معمول سے کم ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اج رات اور کل کو مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، بارش اور برفباری کے بعد سوات کا موسم مزید سرد ہو جائیگا، اتوار کے روز عصر کے وقت بارش شروع ہونے کی وجہ سے موسم سرد ہو گیا ہے
2,266 total views, no views today
Comments



