سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) خدمت گار تحریک کے رکن سالار عبدالرحیم نے کہا کہ طاہر اباد میں اسماعیل کی وفات پرتعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے اخباری بیان میں کہا کہ غم کے اس گھڑی میں خاندان والوں کیساتھ برابر کے شریک ہیں، اللہ مرحوم اسماعیل کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے ، اسما عیل مرحوم اسحاق کے والد ، سالار عبدالرحیم کے بتیھجے اور رحیم کے چچازاد بھائی اور حبیب خان جی کے پھوپھی زاد تھے، مرحوم اسماعیل کی فاتحہ خوانی حجرہ عزیز الرحمان مرحوم میں کی جارہی ہے
2,880 total views, no views today
Comments



