سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں کہا کہا برفباری ہوئی، جان کر اپ کو حیرت ہوگی، تین سال بعد دسمبر کے مہینے میں برفباری مدین تک ہوئی جس کو سیاحوں اور مقامی افراد نے خوب انجوائے کیا۔ سوات کے مختلف علاقوں سےا مدہ اطلاعات کے مطابق سوات کے وادی کالام کے مہوڈنڈ سے لیکر مدین تک برفباری ہوئی، اسی طرح مالم جبہ ، میاندم ، سنگر، مرغزار، پیوچار ، شور، لالکو، شانگلہ ٹاپ سمیت دیگر علاقون میں سات انچ سے لیکر ایک انچ تک برفباری ہوئی، برفباری کے بعد سوات کا موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سیاحتی اور پہاڑی علاقوں کےعوام اپنے گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق اج رات گئے تک برفباری کا امکان ہے۔
مزید اس ویڈیو مین دیکھیں
2,592 total views, no views today
Comments



