سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) اخبار فروش یونین کے نائب صدر شاہد اقبال کا والد انتقال کرگئے ، مرحوم کو گذشتہ روز اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحوم زاہد اقبال کے بھی والد محترم تھے ، مرحوم کی فاتحہ خوانی رحیم آبادنز د عثمان سی این جی محلہ اسلام آبادمیں ہورہی ہے ۔
1,036 total views, no views today
Comments



