سوات، گذشتہ دنوں بحرین میں رضوان کریمی کے گھر ڈکیتی ہوئی تھی ڈاکووں نے دس تولے سونے کے زیورات ،ایک عدد کلاشنکوف موبائیل سیٹ اور نقدی لے اڑے تھے ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف کروائی کا اغاز کیانئے اورتکنیکی انداز میں کاورائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک ملزم فلک شیرولد فلک ناز سکنہ پنجیگرام کو حراست میں لیا اور تفشیش کی تو ملزم نے واقعہ میں ایک اور ساتھی محمد غفار احمد ولد محمد جاوید کی نشان دہی کی کو کہ رضوان کریمی کے رشتہ دار ہیں
کے ایماء پر ڈکیتی کی پولیس نے ملزم محمد غفار احمد کے گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کردےئے جبکہ ملزم فلک شیر سے ایک عدد کلاشنکوف ،زیورات،موبائیل سیٹ اور نقدی برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی سلیم جدون اور ایس ایچ او بحرین عمر رحیم خان نے صحافیوں کو بتایا کہ گذشتہ کئی سالوں سے پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور مہم کا آغاز کیا جس میں کئی ملزمان کو کراچی ،پنجاب،اوربلوچستان سے بھی گرفتارکے قانون کے حوالے کئے انہوں نے کہا کہ اب جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں اور انشاء اللہ علاقے کو مکمل طور پر پرامن بنایا ہے
407 total views, no views today


