سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ بار،بحرین بار،خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے وزیراعلی سے اپر سوات ضلع بنانے کا مطالبہ کردیا،اپر سوات ضلع بنانے کےحوالے سے وزیر اعلی محمود خان جلد نوٹیفیکشن جاری کریں۔ اپر سوات ضلع۔کے حوالے سے مختلف علاقوں کے وکیلوں کا اہم۔اجلاس۔مٹہ۔بار روم میں ہوا۔ جسمیں بڑی تعداد میں وکیلوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے وزیر اعلی۔محمود خان سے مطالبہ کیا کہ وہ اپرسوات ضلع کا نوٹیفیکیشن جلد ازجلد۔جاری کرے۔ مقررین نے کہا کہ وزیراعلی نے الیکشن سے پہلے وعدہ کیا تھا اور سابقہ وزیراعلی نے بھی ضلع کا اعلان کیا تھا۔ مقررین نے کہا کہ اپر سوات ضلع بنانے تک ہمارا احتجاج تحریک جاری رہیگا ۔انہوں۔نے وزیر اعلی محمود خان سے مطالبہ کیا کہ الگ ضلع کا۔نوٹیفیکیشن جلد جلد ایشو کرے ۔ بصورت دیگر احتجاج کا سلسلہ۔وسیع۔کرینگے
982 total views, no views today



