سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) جمیعت علماء اسلام نے مفتی۔کفایت اللہ کی رہائی کیلئے سوات پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت سکیرٹری جنرل۔اسحاق زاہد نے کی اس موقع پر کارکن بڑی۔تعداد میں موجود تھے ۔ مقررین نے کہا کہ۔حکومت علماء۔کرام۔کو گرفتار کرکے یہودی ایجنڈا پورا کررہی یے ۔ انہوں نے کہا کہ مفتی کفایت اللہ کو۔بے وجہ۔گرفتار کیا گیا ہے ۔ اگر حکومت نے فی الفور ان کو رہا کیا گیا تو بھر احتجاج۔شروع کرینگے ۔ مقررین نے کہا کہ علماء کرام۔کو گرفتار کرکے یہودی ایجنڈا پورا کرنے کی کوشش ہورہی ہے جس کو کسی بھی۔صورت کامیاب نہیں۔ہونے دیا جائیگا ۔
1,038 total views, 2 views today
Comments