سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) سوات اور اضلاع کے سرحد کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ۔ زرائع کے مطابق کڑاکڑ کے مقام۔پر سڑک پر دروازے کی۔تعمیر کا کام جاری یے ۔ انتظامیہ کے مطابق کڑاکڑ سڑک ایک ہفتہ کیلئے بڑی گاڑیوں کیلئے بند رہےگی جبکہ ہلکی گاڑیاں اس سڑک پرسے گزر سکیں گے ۔ انتظامیہ نے زحمت سے بچنے کیلئے۔عوام الناس خصوصا بڑی گاڑیوں کو اگاہ کیا ہے کہ کڑاکڑ سڑک۔پر۔دروازے کی۔تعمیر کی۔وجہ۔سے سڑ ک پر جانے سے گریز کریں
1,024 total views, no views today
Comments



