سوات(رحیم خان سے)بیدرہ میں گاڑیوں کے درمیان تصادم دو افراد زخمی، بامہ خیلہ مین کھیت سے لاش برامد، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق مٹہ کے نواحی علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کوفوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا
اسیطرح باما خیلہ میں کھیتوں سے 45 سالہ شخص کی لاش برامد ہوئی، لاش کو پولیس نے سول ہسپتال مٹہ منقل کیا ،جہاں پران کی شناخت عبداللہ ولد محمد غفور سکنہ برہ باماخیلہ کے نام سے ہوئی، مقامی لوگوں کے مطابق موصوف کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔
916 total views, no views today
Comments



