مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس کی۔کارروائی بندوقیں برامد ، ملزمان۔گرفتار پولیس سٹیشن راحت کوٹ کے مطابق مٹہ پولیس نے ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے ہدایت پر ایس ڈی پی او اکبر خان شنواری کے نگرانی میں کاروایی کرتے ہوے ایس ایچ او کالا کوٹ عثمان ذادہ نے راحت کوٹ سے 4 عدد بندوق جبکہ عدد پستول برامد کرلی جبکہ ملزمان نظام ولد مکرم کو موقع پر گرفتار کرکے تفتيش شروع کردی۔
1,344 total views, no views today
Comments



