َسوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )ضلع۔سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیےالیکشن۔کمیشن۔اف پاکستان نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ،23دسمبر کو سوات میں پولنگ ہوگی الیکشن۔کمیشن۔زرائع کے مطابق ضلع سوات کے دس ضلع ۔ دو تحصیل اور تین نیبر ہوڈ کونسل پر انتخابات ہو رہے ہیں ۔ان حلقوں کیلئے مجموعی طور پر 143پولنگ سٹیشنز قایم کر دئے گئے جبکہ 896پولنگ عملہ تعینات کردیا گیا ہے الیکشن۔کمیشن کے مطابق انتخابات میں کل 56امیدوار میدان میں ہے۔ یہ۔نشستیں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے خالی کئے تھے
754 total views, no views today
Comments



