مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ شوخدڑہ میں معمولی تکرار پر ہونے والی واقعہ میں چھ ملزمان کی خلاف رپورٹ درج چار ملزمان گرفتار کلاشن کوپ برامد پستول اور ایک ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس سرگرم عمل واقعہ میں جان بحق ہونے والے دونوں افراد سپرد خاک جان بحق ہونے والوں میں خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے وائرلس اپریٹر بھی شامل ہے پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتش شروع کی ہے اطلاع ملتی ہی ایس پی اپر سوات ڈی ایس پی مٹہ سرکل اور ایس ایچ او مٹہ تھانہ بھاری پولیس نفری کی ہمراہ موقع پر پہنچ گئے پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ شوخدڑہ میں معمولی زبانی تکرار پر یونے والے فریقین کی درمیان فائرنگ کی واقعہ جس میں دو افراد جان بحق اور ایک زخمی ہوا تھا اس واقعہ میں چھ ملزمان کی خلاف پولیس نے رپورٹ درج کی ہے جس میں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو بروقت گرفتار کی جبکہ ایک فریق سے کلاشن کو پ بھی برامد کی جبکہ ایک ملزم گرفتاری اور فائرنگ میں استعمال ہونے والی پستول کی برامدگی کیلئے کوشش جاری ہے ادھر پولیس کو اطلاع ملتی ہی ایس پی اپرسوات مشتاق احمد خان ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری اور ایس ایچ او مٹہ تھانہ بخت زادہ خان بھاری پولیس نفری کی ہمراہ موقع پر پہنچ گئے تھے یادرہے کہ اس واقعہ میں دو افراد جان بحق ہوئے تھے جس میں ایک پولیس تھانہ خوازہ خیلہ کے وائرلس اپریٹر بھی شامل تھا دریں اثناء جان بحق ہونے والے افراد کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیئے گئے
1,212 total views, no views today



