سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر سرکٹ ہا ؤ س منگو رہ میں گرینڈ جر گہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے شر کت کی۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے علا قہ مشران سے با ت چیت کی اور وی ڈی سی ممبر ان سے علا قے کی بہتری کے با رے میں تجا ویز حا صل کی ۔جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعیدنے کہا کہ پا ک فوج ہر گھڑی سوات کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ نے یقین دہانی کرائی کہ آرمی مختلف مو ضو عا ت پر سیمنا ر اور ریلی کا انعقاد کر کے عوامی مسا ئل کو اجا گر کر کے ان کا سدباب کرتی رہے گی۔ وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے پا ک آرمی کے اس اقدام کو خو ب سر اہا اور شکریہ ادا کیا ۔
1,086 total views, no views today



