سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف دس میں سے صرف تین نشستیں ہی حاصل کرسکی، ذرائع کے مطابق ڈیڈیک چیئرمین فضل حکیم اور ایم این اے وزیر مواصلات مراد سعید اپنے اپنے گھر کے نشستیں ہی ہار گئے ، فضل حکیم کے اپنے یونین کونسل لنڈیکس میں ازاد امیدوار انور اقبال کامیاب ہوئے ، جبکہ یونین کونسل کانجو میں اے این پی نے پی ٹی ائی کو شکست دیدی۔
1,952 total views, no views today
Comments



