سوات، ریشنلا ئز یشن پالیسی کی آڑ میں ہم اپنا تعلیمی نظام کسی بھی غیر ملکی این جی او کے ہا تھوں تباہ نہیں کر سکتے ہیں ،ہمارے سکول کو ایک ساز ش کے تحت اسلا ما ئزیشن سے دور کیا جا رہا ہے اور بیر و نی ملکوں کے این جی اوکے ہا تھوں فروخت کیا جا رہا ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،ان خیالات کا اظہار انجینئر عمر فاروق جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن (نواز) نے کیا ۔انہوں نے اخباری بیان جا ری کرتے ہئے کہا کہ ہمارے اساتذہ کرام تنہا نہیں اور اہم انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ے ہیں ،اور کسی بھی قر بانی سے دریخ نہیں کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت فی الفور ریشنلا ئز یشن پالیسی کو واپس لیں ورنہ ہم پورے صوبے میں تحر یک شروع کرینگے ۔
728 total views, no views today
Comments


