سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )یا۔اللہ خیر سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ محکمہ۔موسمیات اور ریکٹر سکیل کے مطابق سوات اور گردوناوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 5۔4 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 180 کلو میٹر تھی زلزلہ پیما۔مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
1,196 total views, no views today
Comments



