سوات ( خورشید علی سے ) سوات کے سیاحتی وادی کامالم۔جبہ میں دو روزہ سنو۔فیسٹیول شروع ہوگیا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر مالاکنڈ ڈویژن۔سید۔ظہیرالاسلام نے کہا کہ ہر سال۔سوات میں۔سنو۔فیسٹیول کے انعقاد کا کریڈٹ سیم سن۔گروپ کو۔جاتا ہے ۔ جو سیاحوں اور مقامی افراد کو یہ۔مواقع فراہم۔کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ۔اس سال۔یورپ۔سمیت۔دیگر ممالک سے سیاحوں کی امد بہت۔بڑی بات ہے اس سے انٹرنیشنل۔سیاحوں۔کو ایک مثبت پیغام۔ملیگا ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے سال کے اختتام تک کالام اور مالم جبہ کی سڑکیں بن۔گئی ہونگی ۔ جس سے سیاحوں کو بیت بڑا فائدہ۔ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سیاحوں کو پرامن ماحول اور بہترین سہولیات دینا ہماری زمہداری ہے ۔ افتاحی تقریب میں ملکی۔سیاح بھی بڑی تعداد میں۔موجود تھے ۔ جبکہ کالجوں اور یونیورسٹی کے طالبات نےبھی اس موقع پر۔شرکت کی۔ سنو۔فیسٹیول میں اج رات میوزک۔اتش بازی کا پروگرام بھی ہوگا ۔
1,560 total views, no views today



