سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ منگلور میرہ میں نامعلوم۔افراد نے خاتون۔کو۔زبح کردیا ۔ پولیس سٹیشن۔منگلور کے مطابق گاوں میرہ میں گھر سے خاتون کی زبح شدہ لاش برامد کرلی گئی جس کی شناخت مسماة تبسم۔زوجہ۔محمد۔رحیم کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو اہنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی
6,887 total views, no views today
Comments



