سوات (سوا ت نیوزڈاٹ کام )نوجوانوں کے فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے قومی تنظیم “گروکان “کی چھ یونیورسٹیوں کی طلباء وطالبات کی وفد گزشتہ روز سوات پہنچ گئی ، وفد میں لاہور یونیورسٹی ، پشاور یونیورسٹی ،لمبزیونیورسٹی سے 32طلباء و طالبات شریک ہے، وفد کی سربراہی فاونڈر “گروکان ” صباحت نے کی ، انہوں نے گزستہ روز سوات کی سیاحتی مقام ملم جبہ میں چئیر مین شیڈو حمزہ یوسفزی سے ملاقات کی اور کامیاب ایوارڈ شو پر شیڈو کے چئیرمین حمزہ یوسفزی کو مبارکباد بھی دی، اس موقع پر “گروکان “کی فاونڈر صباحت نے شیڈو کے کام کو بھی سراہا۔
1,195 total views, no views today
Comments



