سوات,پیپلز پارٹی ضلع سوات کے سینئر رہنما اقبال حسین بالے نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کے مر کزی قیادت پر تنقید کر نے سے پہلے عمران خان اپنا اخلاقی تربیت کریں تاریخ کبھی بھی جھوٹ کے گواہی نہیں دیتا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کے خاطر اور عوامی حقوق کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہے بلاول بھٹو وفاق کے علامت ہے ان کے سیاسی تربیت ملک کے سب سے بڑے سیاسی گھرانہ میں ہوا مستقبل کیلئے عوام بلاول بھٹو کا ہاتھ مضبوط کریں ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور شہید بے نظیر بھٹو کے بیٹا ہے وہ خون دے سکتا ہے لیکن عوامی حقوق پر سودا بازی نہیں کریگا بیرونی اشاروں پر ناچنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا غریب اور بے بس طبقہ ایک وقت کے روٹی کیلئے ترس رہے ہیں دوسرے طرف حکومت اور دھرنے والوں نے عوام کے ساتھ ایک بڑا مذاق کیا ہے بنیادی طور پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے حکومتیں دونوں ہر محاذ پر ناکام ہوگئے روزانہ نئے نئے مشکلات جنم لے رہے ہیں کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے عوام کے توجہ پیپلز پارٹی پر لگے ہوئے ہیں یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے جو بنیادی تبدیلی عوام نے محسوس کی گئی وہ صرف پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں محسوس ہوا ،عوام کے مشکلات میں حد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے حکومت اپنی حکومت بچانے کیلئے فکر میں مصروف ہے ،عمران خان ،طاہر القادری گرانے میں سرگردان ہے دونوں کے پالیسی عوام کے مفاد میں نہیں ہے خیبر پختونخوا پیپلز پارٹی کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم تیز کریں اور پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری عملی نیک خواہشات پیغام گھر گھر تک پہنچا ئے ملک کے بہتر مستقبل کیلئے نوجوان طبقہ نوجوان قیادت بلاول بھٹو کے ساتھ شانہ بشانہ جدو جہد تیز کریں ملک کے بڑے بڑے دیواروں سے چھلانگ لگانا جیالوں کیلئے کوئی آزمائش نہیں ہے ۔
854 total views, no views today


