سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )نہ اسمان گرا نہ زمیین پھٹی ، بریکوٹ کے گاوں میں ناخلف بیٹے نے اپنی سگی ماں کو ہی قتل کر ڈالا ، پولیس سٹیشن رحیم اباد کے مطابق مینگورہ شہر سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گائوں تندوڈاگ میں ناخلف بیٹے جان محمد نے اپنی ہی سگی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے نافرمان بیٹے جان محمد کو موقع پرہی گرفتارکرلیا، ملزم پولیس سٹیشن رحیم اباد منتقل کیا گیا ہے جہاں پر ان سے تفتیش کی جارہی ہے ۔
1,699 total views, no views today
Comments



