سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات کے تحصیل۔چارباغ میں موٹر کار نہر میں۔گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔ پولیس سٹیشن چارباغ کے مطابق میں تیز رفتار موٹر کار سڑک کنارے نہر میں گرگئی ۔ جس میں۔سوار چارافراد زخمی ہوگئے۔ جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتول کرفیا گیا ۔ جہاں پر ان۔کی حالت خطرے سے باہر۔بتائی جارہی ہے ۔
1,272 total views, no views today
Comments



