سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر۔سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ سیاحتی پہاڑی۔علاقوں میں۔برفباری بھی شروع ہوگئی یے ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس۔گھنٹوں۔تک مزید بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کردی ہے ۔ ضلع۔سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد سوات کا موسم سرد ہوگیا ہے ۔ کالام مالم جبہ میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاح بھی موجود ہیں جو سرد موسم۔اوربرفباری سے لطف اٹھارہے ہیں
1,385 total views, no views today
Comments



