سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) زلزلے میں خطر ناک قرار دی جانے ولی سی سی یو میں دل کی خطرناک مریضوں کا علاج ہورہا ہے ، موت ہر وقت سروں پر منڈ لاتی ہے ، سوات میں6اکتوبر2005 میں ہونے والے زلزلے میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے سی سی یو میں شدید دراڑیں پڑگئی تھی جسکو خطرناک قرار دیا گیا تھا لیکن اسکے باوجود اسی عمارت میں سی سی یو قائم ہے جبکہ اسکی مرمت بھی نہیں کی گئی ہے اور اسی خطرناک عمارت میں دل کے مریضوں کا علاج ہورہا ہے جس میں تاحال وہی دراڑیں موجود ہے ۔
1,240 total views, no views today
Comments



