پشاور وزیر اعظم نواز شریف کے مشیr انجینئر امیر مقام کے بیٹے امیر عدنان کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کے بیٹے امیر عدنان نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں اپنے رول نمبر 22002 پر اپنے ساتھی کو بٹھا کر ٹیسٹ دلوایا ۔
ٹیسٹ کے بعد نتیجہ آنے کے بعد جب ان سے پوچھ گچھ کی گئی تو وہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس پر یونیورسٹی نے انہیں ادارے سے نکال دیا ۔
368 total views, no views today
Comments


