سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ میں خاتون کی لاش برامد ۔ ٹی ایم اے اہلکاروں نے امانتا سپردخاک کردیا۔ مٹہ پولیس کے مطابق گاوں اشاڑے میں نالے سے نامعلوم 30 سالہ خاتون کی لاش برامد ہوئی ۔جس کو پولیس نے شناخت کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا۔ تاہم۔شناخت نہ ہونے کی وجہ سے ٹی ایم اے اہلکاروں نے لاش امانتا سپردخاک کیا ۔
5,749 total views, 2 views today
Comments