مٹہ(رحیم خان سے) مٹہ جلالہ میں نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برامد اطلاع ملتی ہی پولیس نے لاش کو مٹہ ہسپتال پہنچادی ابتدائی رپورٹ کی مطابق خاتون کو کسی نے گولی مارکر قتل کرنے کی بعد لاش کو بوری میں ڈال کر جلالہ کی قریب ایک نالے میں پھینک دی شناخت نہ ہونے کی بعد لاش کو امانتاً سپرد خاک کردی گئی پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ پولیس کو مٹہ جلالہ کی قریب ایک نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش مل گئی تھی جن کو کسی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کی اور بعد میں لاش کو ایک بوری میں ڈال کر جلالہ کی قریب نالے میں پھینک دی
پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر مٹہ ہسپتال پہنچادی اور قانونی تقاضوں کو پوری کرنے کی بعد لاش کو شناخت کیلئے مٹہ ہسپتال میں رکھ دی ۔پولیس کے مطابق لاش کے ورثاء ملنے کے بعد ان کو حوالہ کردیا گیا ہے، پولیس نے سائنسی بنیادوں پر خاتون کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز کردی.پولیس کے مطابق خاتون حنائ ولد خانزادہ سکنہ ملا بابابرشور کی لاش کو ورثائ کے حوالے کردیا گیا، خاتون کو تشدد کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے
7,581 total views, 2 views today