سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات کے تحصیل مٹہ کے سرکل۔ڈی ایس پی کے گن مین نے اپنے ہی سرکاری رائفل سے خود پر فائرنگ کردی ۔ پولیس سٹیشن۔مٹہ کے ڈی ایس پی سرکل مدین کے گن مین کانسٹیبل عطااللہ بیلٹ نمبر 79 نے سرکاری SMG سے اپنے اپ پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی۔ کانسٹیبل کو تشویشناک حالت میں سی۔سی یو۔وارڈ سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا یے۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل کی خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی یے
5,010 total views, no views today
Comments



