سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں کالعدم تحریک طالبان سوات سے تعلق رکھنے والا مبینہ روپوش کمانڈر کو پولیس نے گرفتار کرلیا، مٹہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کے مطابق تحصیل مٹہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر تحریک طالبان سوات کے اہم کمانڈر غلام رفیق کو گرفتارکرلیا ، جس کو تفتیش کیلئے پولی سسٹیشن منتقل کیا گیا ہے، پولیس کےمطابق ملزم پر مختلف ایف ائی ار درج ہیں، جن میں سرکاری املاک کونقصان، دھماکے اور دیگر شامل ہیں۔
4,227 total views, no views today
Comments



