سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں ایف ائی اے کا بڑا چھاپہ ، جعلی اکاونٹ سے ایک ارب روپے ہنڈی کے حوالہ کرنے والا شخص گرفتار، ایف ائی اے ذرائع کے مطابق ایف ائی اے کی ٹیم نے سوات کے تحصیل بریکوٹ سے ایک شخص علی رحمان کو گرفتار کرلیا ہے،جس پر مبینہ طور پر یہ الزام ہے کہ اس نے جعلی اکاونٹ سےایک ارب روپے ہنڈی کو حوالہ کئے ہیں، ایف ائی اے ٹیم نے مذکورہ ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد پشاور منتقل کیا ہے جہاں پران سے تفتیش کی جارہی ہے۔
6,677 total views, no views today
Comments



