سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوئی گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف گل کدہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا۔ اس موقع پر سوات پریس۔کلب کے سامنے احتجاج کرنیوالوں نے کہا کہ ایک ماہ سے علاقے میں گیس نہیں ہے ۔صوبائی حکومت اور ایم پی اے فضل حکیم مکمل طور ناکام ہوئے ہیں ۔ اانہوں نے کہا کہ گزشتہ سال گیس پریشر برابرتھی۔اور لوڈشیڈنگ کا نام۔ونشان نہیں۔تھا ۔ لیکن اس سال گیس نام کا کوئی چیز نہیں ہے ۔ مظاہرین نے کہا کہ اگر ایک ہفتے میں گیس کی فراہمی نہ ہو ئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دینگے۔
1,364 total views, 2 views today
Comments