مانیار،حکومتی اداروں کے عدم توجہ کی وجہ سے وادئ سوات کے گیٹ وے لنڈاکی سے مینگورہ تک تمام روڈ کھنڈرات کا نمونہ پیش کررہا ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی شہریوں کے علاوہ سیزن کے دنوں میں سیاحوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جبکہ تبدیلی کے دعویدار اور ذمہ دار محکمہ آنکھیں بند کرکے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ جو یہاں کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم وزیادتی ہے۔
805 total views, no views today
Comments


