مینگورہ ، سوات میں ایک کما نڈ ر سمیت چا ر سے پا نچ شد ت پسند ٹا رگٹ کلز داخل ہو گئے ہیں۔ سر کار ی حکا م نے اپنے ایک رپورٹ میں انتظا میہ کو آ گا ہ کیا ہے کہ شدت پسند کما نڈر ریحا ن علی سکنہ غوریجہ تحصیل کبل جو سوات آ پریشن کے بعد فرار ہو گیاتھا ، اپنے چا ر سے پا نچ سا تھیو ں سمیت مسلح سوات میں دا خل ہو چکے ہیں ۔ وہ امن کمیٹی کے ممبران اور دیگر اہم افراد کو جو شدت پسندو ں کے خلا ف ہیں ، اُن کو نشا نہ بنا نے کی کو شش کر یں گے ۔ اس اطلا ع کے بعد پو لیس اور فورسز نے ان ٹار گیٹ کلرز کی گر فتاری کیلئے کو شش شروع کر دی ہے ۔ تحصیل کبل کے علا قوں میں ہا ئی الر ٹ کر دیا گیا ہے ۔
1,238 total views, no views today
Comments


