سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے علاقہ منگلور میں لیٹس گہرے کھائی میں ،جاگری 6 افراد زخمی۔اطلاع ملتی ہی پولیس ۔ریسکیو اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں جاعہ وقوع پہنچ گئے ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق منگلور میں لیٹس گاڑی گہرے کھائی میں۔جاگری ۔ گاڑی میں۔سوار تمام افراد زخمی ہوگئے ۔ جن کو گاڑی سے نکال کر فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیاگیا ۔زخمی ہونیوالوں۔میں۔بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
1,775 total views, no views today
Comments



