سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سیدوشریف کے علاقے گلکدہ میں نئی نویلی دلہن نے نامعلوم وجوہات کے بناپر زہلی دواپی کر خودکشی کی کوشس کی۔تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل ، پولیس سٹیشن۔سیدو شریف کے مطابق مسماتہ سائینہ زوجہ سیال کی شادی چالیس روز قبل ہوئی تھی ، اج نامعلوم وجوہات کی بناء پر خاتون نے زہریلی۔دواکھالی ۔ خاتون۔کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر وہ زیر علاج ہے۔ دوسری طرف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
2,333 total views, no views today
Comments



