سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات میں پھر اسمان پر بادلوں کاراج، ہلکی ٹھنڈی ہوائوں نے موسم کو مزید سرد کردیا، محکمہ موسمیات نے پھر بارش کی نوید سنادی، ضلع بھر میں اسمان پر بادلوں کا راج ہے، مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی ٹھنڈی ہوائوں کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی سیاحتی علاقوں میں پھر سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائیگا۔
2,341 total views, 2 views today
Comments