مینگورہ، عید الضحیٰ کے پہلے روز تحصیل کبل کے علا قہ ننگولئی میں تیز رفتار گاڑی کے ٹکر سے 5سالہ بچی را یا بی بی ولد شا ہ فیصل جاں بحق ،وا قع کی خبر سن کر گھر اور محلہ میں کہرام مچ گیا ، کا نجو پولیس نے ملز م کو گرفتارکر لیا جبکہ ضلع شا نگلہ کے علا قہ بشا م میں تیز رفتا ری کے باعث پکاپ گہر ی کھا ئی میں جا گر ی جس کے نتیجے میں 4افراد جا ں بحق جبکہ 3شد ید زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو مقا می ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں پر ان کی حالت بہتر بتا ئی جا رہی ہیں۔
441 total views, no views today
Comments


